برص پھلبہری کے داغ دور کرنے کا انمول نسخہ
برص سے پھلبہری سے جسم پر پڑنے والے داغ عام طور پر ہارمونز اور خون میں خرابی کے باعث پیدا ہوتے ہیں یہ داغ ذیابیطس ٹائپ ٹو اور وٹامن بی بارہ کی کمی کے باعث بھی پیدا ہو جاتے ہیں اور وراثت میں بھی ملتے ہیں اور اگر ایک دفعہ پیدا ہو جائیں تو یہ جلد بڑھنا شروع کر دیتے ہیں اورجلد کی رنگت کو خراب کرنے کے ساتھ ساتھ حُسن بھی خراب کر دیتے ہیں جدید میڈیکل۔سائنس میں اس بیماری کا۔کوئی حتمی علاج موجود نہیں ڈاکٹر عام۔طور پر اس بیماری کے مریضوں کو سٹرائیڈ کھانے کو دیتے ہیں جس سے بہت کم مریضوں کو شفا حاصل ہوتی ہے اس کے علاوہ الٹرا وائلٹ تھراپی اور فوٹو تھراپی بھی کی جاتی ہے ان سے بھی پچاس فیصد سے کم مریض صحت یاب ہوتے ہیں جبکہ سٹیرائیڈ صحت لے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں اور فوٹو اور الٹراوائلٹ تھراپی ایک تو داغ ختم کرنے کی سو فیصد گارنٹی نہیں دیتی دوسرا غریب آدمی کی پہنچ سے باہر ہے اور انتہائی مہنگی ہے برص اور پھبہری کے داغ ختم۔کرنے کے لیے ایک انتہائی۔آسان نسخہ نیچے دی گیا ہے جو سستا ہونے کے علاوہ انتہائی کار آمد اور صحت کے لیے بھی مفید ہے
کو اجزاء اس نسخے میں بتائے جائیں گے وہ کسی بھی پنسار سے باآسانی دستیاب ہوتے ہیں
انجیر باوچی چاکسو اور تخم پنواڑ دو دو تولہ لے کرکسی کچی مٹی کے برتن میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر بھگو دیں اور ساری رات بھیگا رہنے دیں صبح اس پانی کو بغیر ملے چھان کر چار تولہ خالص شہد اگر چھوٹا ہو تو زیادہ بہتر ہے اس میں شامل۔کر کے پی لیں اور جو اجزاء بچیں انھیں پیس کر داغوں پر لگا لیں اور خشک ہونے تک لگا رہنے دیں یہ بلا ناغہ عمل کریں انشاءاللہ بیس دن کے اندر نتائج ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے سب سے پہلے داغ والا حصہ سرخ ہوتا ہے اس لیے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اس عمل۔کو چالیس روز بلا ناغہ جاری رکھیں انشاءاللہ جلف کا رنگ نارمل۔ہو نا شروع ہو جائے گا
ب
برص پھلبہری کے داغ دور کرنے کا انمول نسخہ
Shares: