پی آئی اے کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا ، طیارہ واپس

پی آئی اے کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا ، طیارہ واپس #Baaghi

پی آئی اے کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا ، طیارہ واپس

باغی ٹی وی: پی آئی اے کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا ، طیارہ واپس. طیارے 777-200ER کو شیان سے فوری اسلام آباد بلا لیا گیا.

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آگیا ، طیارہ واپس عملے نے پاکستان میں ٹیسٹ کرایا تھا جو منفی تھا۔ ائیرپورٹ ‏اتھارٹی نے پرواز کو بیجنگ کیلئے اڑان بھرنےکی اجازت نہیں دی۔

ترجمان کے مطابق طیارے کو 4 گھنٹے کے بعد واپس اسلام آباد روانہ کر دیا، پی آئی اے نےبیجنگ ‏سے اسلام آباد جانے والی پرواز کو بھی منسوخ کر دیا۔

چارٹر پرواز سے مسافروں سمیت10طالب علموں کو بیجنگ سے اسلام آباد پہنچانا تھا۔

Comments are closed.