پی آئی اے ،مشکلات کم نہ ہوئیں،ملازمین تنخواہوں سے محروم

0
179
pia

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا معاشی بحران پھر سراٹھانے لگا۔

قومی ائیرلائن کے سات ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں،تنخواہوں کے بعد فیول کرائسز کا خطرات منڈلانے لگے،فیول کرائسز کیوجہ سے ماضی میں بھی کئی ہفتے قومی ائیرلائنز شیڈول متاثر رہا ،تنخواہوں کی عدم سے ادائیگی سے ملازمین میں بے یقینی بڑھنے لگی۔

ہدایت اللہ خان سی بی اے یونین صدر کا کہنا ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کی جاتی ہیں۔ملازمین کو جان بوجھ کر خوار کیا جاتا ہے۔آئندہ ماہ اگر تنخواہوں کی ادائیگیوں میں تاخیر ہوئی تو یونین بھرپور احتجاج کرے گی۔پی آئی اے میں فیول کرائسز کی ذمہ دارموجودہ حکومت ہے۔ جان بوجھ کر ادارے کو مالی مشکلات کی جانب دھکیلا جارہا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے مالی مشکلات کا شکار ہونے کیوجہ سے تنخواہیں تاخیر کا شکار ہوتی ہیں۔تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے متبادل زرائع سے فنڈز ارینج کیے جارہے ہیں۔آئندہ چند روز میں تمام ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کردی جائے گی۔

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

پی آئی اے،بوئنگ 777 طیارے کے انجن میں آگ،حادثے سے بچ گیا

پی آئی اے اور گو لوٹ لو کی جانب سے قرعہ اندازی، گاڑیاں اور سمارٹ فون کے انعامات

پی آئی اے ایک بار پھر مشکل کا شکار،اکاونٹس منجمد

پرواز سے قبل پی آئی اے عملے کیلئے شراب نوشی کا ٹیسٹ لازمی قرار

 پی آئی اے کے دو مزید فضائی میزبان ٹورنٹو میں پراسرار طور پر لاپتہ 

 سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) مدد کیلئے سامنے آگئی

پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو جلد از جلد تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت

پائلٹس کی ابتدائی 8 سے 10 ماہ کی تربیت پر 15000 سے 20000 ڈالر کا خرچ

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کو مجموعی طور پر 383 بلین کا خسارہ ہے 

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی

Leave a reply