پیرمحل:سانحہ مچھ کے خلاف اور ہزارہ کوئٹہ کمیونٹی سے اظہار یکجتی کے لئے ریلی.
ریلی امام بارگاہ قصر ابی طالب سے اللہ والا چوک تک نکالی گئی
ریلی شرکاء نے مختلف نعروں والے پے کارڈ اور فلیکس اٹھا رکھے ہیں
اللہ والا چوک میں انجمن حسینہ کے عہدیداروں نے شرکاء سےخطاب کیا. اگر وزیر اعظم کوئٹہ نہ پہنچے تو احتجاج بڑھا دیا جائے گا.
احتجاج کر بڑھاتے ہوئے دھرنا دے کر روڈ بلاک کیا جائے گا. وزیراعظم انا کا مسلئہ نہ بنائیں بلکہ جا کر ان سے مذاکرات کریں.
پیرمحل:ریلی کے موقع پر پولیس کی طرف سے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے.