مزید دیکھیں

مقبول

امریکا میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں

نیویارک: امریکا میں ایک مرتبہ پھر گھڑیوں کی سوئیاں...

کوہاٹ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار شہید

کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب نامعلوم مسلح...

بے نظیر شہید کے بعد دہشتگردی میں تیزی آئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...

عمران اور 9 مئی کیسز کی جے آئی ٹی کے سربراہ مستعفی

عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جوائنٹ انویسٹی...

پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی پنجاب میں "ای آبیانہ” منصوبے کیلئے مفاہمتی یادداشت طے پا گئی

پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی پنجاب میں "ای آبیانہ” منصوبے کیلئے مفاہمتی یادداشت طے پا گئی

باغی ٹی وی : پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی پنجاب میں "ای آبیانہ” منصوبے کیلئے مفاہمتی یادداشت طے پا گئی .ایم او یو کے تحت کسان ای پے پنجاب کے ذریعے آبیانہ ٹیکس و جرمانے آن لائن اد کر سکیں گے .چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور اور سیکرٹری اب پاشی سیف انجم نے ایم او یو پر دستخط کیے

تقریب میں صوبائی وزیر آئی ٹی و ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں، ڈائریکٹر جنرل پی آئی ٹی بی فیصل یوسف و دیگر نے شرکت کی منصوبے کے تحت آبیانہ ٹیکس، تاوان اور جرمانوں کی ڈیجیٹل ادائیگیاں ممکن بنائی جائیں گی،

وزیر آبپاشی محسن لغاری آبیانہ ادائیگی کیلئے کاشتکاروں کو تمام بینکوں اور ڈیجیٹل چینلز تک رسائی دی جائے گی،صوبائی وزیر برائے آئی ٹی و ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کا کہنا تھا کہ اس سسٹم کے ذریعے ریونیو اکٹھا کرنے اور پانی کے بہاؤ کی نگرانی و دیکھ بھال میں شفافیت اور بہتری آئے گی۔