باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کا قرعہ کس کے نام نکلا؟ بڑوں کی امید پر پانی پھر گیا

‏وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب ایم ایل ائے جناب قیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے ،اطلاعات کے مطابق وہ ایک حقیقی سیاسی کارکن ہیں- انشااللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں آزاد کشمیر میں ترقی کا نیا دور کی شروعات ہو چکی ہے-

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ قیوم نیازی کی نامزدگی طویل مشاورت اور تجاویز کے بعد وزیر اعظم نے کی قیوم نیازی ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں قیوم نیازی کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے،

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

25 جولائی کو آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 25سیٹیں جیتی تھیں ایک سیٹ پر الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں الیکشن کرائے گئے ، وہ سیٹ بھی پی ٹی آئی کے حصے میں آئی جبکہ خواتین کی پانچ میں سے تین مخصوص نشستیں اور دیگر تین نشستوں پرکامیابی حاصل کرنے کے بعد پی ٹی آئی کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 32 سیٹوں کیساتھ پہلے نمبر پر ہے  پاکستان پیپلز پارٹی بارہ سیٹوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان مسلم لیگ ن سات سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Shares: