وزیراعظم نےمذاکرات کاکہہ تودیا لیکن…. ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کیاآگاہ

0
91

وزیراعظم نےمذاکرات کاکہہ تودیالیکن کریں گےنہیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

باغی ٹی وی : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کا ہے کہ وزیراعظم نےمذاکرات کاکہہ تودیالیکن کریں گےنہیں، یہ لوگ بلوچستان کےمسئلے پر بالکل سنجیدہ نہیں ہیں.بلوچستان کابنیادی مسئلہ لاپتہ افرادکاہے،مسائل کاحل صرف مذاکرات ہی ہیں.مسائل کاحل صرف مذاکرات ہی ہیں،

خیال رہے کہ وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے ایک اور بڑا پن دکھاتے ہوئے کہ جو پاکستان کا سوچے گا، وہ بلوچستان کے بارے میں ضرور سوچے گا، لہذا پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے میں بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والوں سے بات چیت کرنے کا سوچ رہا ہوں۔

وزیراعظم نے مقامی عمائدین، طلبہ اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاکستان میں صرف الیکشن جیتنے کے لیے کام کیے گئے لیکن میرا مقصد عوامی خدمت ہے۔ چاہتا تو لندن میں شاہانہ زندگی گزار سکتا تھا لیکن میری ترجیح کچھ اور ہے۔

وزیر اعظم نے بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا عندیہ دے دیا

Leave a reply