وزیراعظم وطن پہچ گئے، شاندار استقبال

0
33

وزیراعظم وطن پہچ گئے، تحریک انصاف کی جانب سے شاندار استقبال
وزیراعظم کادورہ امریکہ7روزپرمشتمل تھا،براستہ جدہ وطن واپس پہنچے گئے ہیں وطن واپسی پرایئرپورٹ پرشانداراستقبال عمران خان ایئرپورٹ سےباہرآگئے
اس سے پیلے وزیراعظم کی آمدپراسلام آباد کواستقبالہ بینرز سے سجادیاگیاوزیراعظم کی آمد پر اسلام آباد میں استقبالیہ کیمپ لگ گئے

وفاقی وزیرمرادسعید،رہنماپی ٹی آئی بابراعوان اورنعیم الحق ایئرپورٹ پرموجودہیں جبکہ دیگر کی آمد بھی جاری ہے .پی ٹی آئی بھر پور استقبال کے لیے تیار ہے.اسلام آباد ائیرپورٹ لاوَنج میں وزیراعظم کے خطاب کی تیاریاں مکمل،روسٹرم لگادیاگی.خواتین،بچوں بڑوں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کے لاوَنج میں موجود ہیں
اس سلسلے میں شاندار استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی پہں.

کپتان کی آمد ، اسلام آباد استقبالہ بینرز سے سج گیا

عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Leave a reply