مزید دیکھیں

مقبول

پی ایس ایل، نامناسب اشارے،عامر جمال پر جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کنگز کے...

سعودی اتھارٹی کی مکہ میں پرمٹ کے بغیر داخلے پر پابندی

سعودی اتھارٹی نے مکہ مکرمہ کی حدود میں...

اسحاق ڈار کا دورہ افغانستان، اچھی پیش رفت ہے.کاظمی

لنڈی کوتل(مہد شاہ شینواری) پاکستان بارڈر ٹریڈ کونسل کے...

ژالہ باری سے متاثرہ گاڑیوں کے مالکان کیلئے مالی امداد کی سفارش

اسلام آباد : چیئرمین داخلہ کمیٹی سینیٹر فیصل سلیم...

وزیراعظم سے بی این پی اور باپ کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم سے بی این پی اور باپ کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں انہوں نے وزیر اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے متحد ہو کر کام کرنے کے عزم پر اختر مینگل، خالد مگسی اور ان کے رفقاء کا شکریہ ادا کیا۔

ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور رانا ثناءاللہ نے بھی شرکت کی

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کثیر المقاصد دیامیر بھاشا ڈیم پاکستان کی پانی کی سکیورٹی اور شفاف توانائی کی ضروریات کے لئے انتہائی اہم ہے وزیراعظم شہباز شریف نے دیامیر بھاشا ڈیم کو کثیرالمقاصد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیم پاکستان میں آبی وسائل کی دستیابی اور سکیورٹی سمیت شفاف توانائی کی ضروریات کی تکمیل کیلئے انتہائی اہم ہے انہوں نے توقع ظاہر کی کہ 2029 کی ابتدائی ڈیڈ لائن کی بجائے 2026-27 تک مکمل کیا جاسکتا ہے ،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر ہم پاکستان کی تعمیر نو کیلئے دل و جان سے کاوشیں کریں تو کوئی بھی چیز ناممکن نہیں ہے

استعفوں کے بعد اگلا لائحہ عمل، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کا بھی لانگ مارچ کا اعلان،کب ہو سکتا ہے،تاریخ بھی سامنے آ گئی

قومی اسمبلی کی طرف سے مراسلہ سپریم کورٹ کو بھیج رہے ہیں،ڈپٹی سپیکر

اسپیکر قومی اسمبلی کی خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری

پریشان کن معاشی اعشاریوں پر وزیرِ اعظم نے کیا تشویش کا اظہار

امپورٹڈ حکمران پارلیمان کی توہین،قوم غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے،عمران خان

جمعیت علما اسلام شیرانی گروپ کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات

امریکہ مخالف بیانیہ عمران نیازی کی ابراج گروپ کیس سے بچنے کی ایک چال ہے،حسن مرتضیٰ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan