وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے
وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف میں یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہبازشریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی جس پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے پریس بریفنگ کے دوران وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرمی چیف کی طبیعت ناساز ہ تھی ،وہ آفس بھی نہیں آئے تھے
میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی
صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا
سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا
کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ
پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا
صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے