وزیراعظم عمران خان کی واپسی پر ان کا پرتپاک استقبال کیاجائےگا،پی ٹی آئی کی بھر پور تیاریاں
باغی ٹی وی رپورٹ وزیراعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے جب کہ تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے اسلام آباد ایئرپورٹ پربھرپوراستقبال کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے انہیں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے ایئرپورٹ پرالوداع کیا۔
ان کے ساتھ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری خارجہ بھی موجود ہیں۔ وزیراعظم کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے اور وہاں سے ہوتے ہوئے آج دوپہر پاکستان پہنچیں گے
تحر یک انصاف کے کارکنان اور قائدین نے اس حوالے سے پر بھرپوراستقبال کا اعلان کیا ہے جس کے لیے پارٹی کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں،

بھارت کو پاکستان کا سفارتی سطح‌ پر ایک بار پھر کرارا جواب

عزت اللہ دیتا ہے، جو پیغام دینے آئے تھے قوم کی دعاؤں سے کامیابی سے دے دیا، وزیراعظم عمران خان

مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 57 واں روز۔بھارتی ظالم افواج نے 6 کشمیری شہید کردیئے ، جگہ جگہ جھڑپیں‌ اور مظاہرے جاری

Shares: