باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

شہباز شریف نے درخواست میں وزیر اعظم عمران خان اور ٹرائل کورٹ کے جج کو فریق بنایا ،درخواست میں کہا گیا کہ پونے چار سال قبل الزامات پر عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا ہتک عزت دعوے پر عمران خان کی جانب سے جواب داخل نہیں کیا گیا ،لاہور ہائیکورٹ کیس کے جلد فیصلہ کے لئے عدالت کوہدایت کرے ، روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کی جائے.

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

واضح رہے کہ عمران خان نے شہباز شریف پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے پاناما کیس میں خاموش رہنے کے لیے انہیں ایک ارب روپے رشوت دینے کی پیشکش کی تھی جس پر شہباز شریف نے عمران خان کو نوٹس بھجوایا تھا اور بیان واپس لینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر عمران خان نے بیان واپس نہ لیا تو ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔

Shares: