وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف #Baaghi

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان بارڈر پر بہت جلد باڑ لگانے کا کام مکمل ہوجائیگا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن ہوگا تو خطے میں استحکام ہوگا،افغانستان میں امن پاکستان کی خواہش ہے،چمن بارڈر الیکٹرانک انٹری نظام سے منسلک کررہے ہیں،افواج پاکستان اپنہ ذمہ داریوں کے لیے ہمہ وقت تیا رہیں ،افغانستان اور ایران کے بارڈر پر باڑ مکمل کرلیں گے ،چیئرمین نادرا کو ہدایت کی ہے کہ نادار سے غیر ضروری افراد کو نکالا جائے نادرا سے 19 افراد کو نکالا گیا ہے،یکم تاریخ سے چمن بارڈر کی الیکٹرونک انٹری بنانے جارہے ہیں مین خود اس کا افتتاح کرنے جارہا ہوں

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان ازبکستان جارہے ہیں ازبکستان سے لاہور کے لیے پروازیں شروع ہوچکی ہیں،ایف آئی اے میں نوکریوں کے لیے 12لاکھ افراد نے درخواستیں دی ہیں،لاہور دھماکے سے متعلق پنجاب پولیس نے بہترین کارکردگی دکھائی بھارت نے آج تک دل سے ہمیں قبول نہیں کیا،را اور دیگربھارتی ادارے امن تباہ کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں،کراچی میں بھی ہم نے ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کیا،ساری قوم ملکی سلامتی کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح افواج کیساتھ کھڑی ہے، پی ڈی ایم کی سیاست ختم ہے، مریم نواز اور شہباز شریف کی سیاست میں فرق آئے گا،

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

Comments are closed.