لاہور:ن لیگی کارکن کی شہباز گل کو ٹویٹر پر گولیاں مارنے کی دھمکی،اطلاعات کے مطابق کرپشن میں سزایافتہ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازسے تعلق رکھنے والی ایک ن لیگی کارکن نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل کوٹویٹرپرگولیاں مارنے کی دھمکی دی ہے

باغی ٹی وی کے مطابق صدف کریم نامی خاتون نے اپنے ٹویٹرپیچ پرڈاکٹرشہبازگل کوگولیاں مارنے کی دھمکی دی ،

صدف کریم نےساتھ یہ بھی دھمکی دی ہے کہ یہ گولیاں منہ پرنہیں بلکہ کسی اورجگہ ماری جائیں گی

 

 

دوسری طرف اس ن لیگی کارکن خاتون کی اس دھمکی کے بارے میں ڈاکٹرشہبازگل کہتے ہیں کہ اس محترمہ کو مریم صفدر فالو کرتی ہیں اور یہ مجھے گولیاں مارنے کی دھمکی دے رہیں ہیں۔

شہبازگل کہتے ہیں کہ بیک گراؤنڈ میں یا حسین لکھا ہوا ہے۔ ویسے مریم صاحبہ کی تربیت کے کیا کہنے۔

Shares: