عثمان بزدار کے استعفے مطالبہ، ن لیگ نے قرارداد جمع کروا دی.

0
37

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی

پاکستان کا خوبصورت شہر لاہور آج کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے:متن

لاہور کے ہر گلی محلے اور اہم شاہراہوں پر کچرے کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہیں :متن

حکومت کے شہر کو صاف کرنے کے دعوے جھوٹ کاپلندہ ثابت ہوئے ہیں:متن

بزدار حکومت شہر میں صفائی کانظام بہتربنانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے:متن

پنجاب حکومت ترک کمپنیوں کی اربوں روپے کی ادائیگیاں نہیں کررہی:متن

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار فوری عہدے سے مستعفی ہوں:قرارداد میں مطالبہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار صوبے کوچلانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں:قرارداد میں مطالبہ

Leave a reply