ترجمان مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر عدنان کا نیب کو لکھا خط جاری کر دیا

0
36

ترجمان مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر عدنان کا نیب کو 16 اکتوبر کو لکھا گیا خط جاری کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر عدنان کا نیب کو 16 اکتوبر کو لکھا گیا خط جاری کر دیا ، ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی بیماریوں کا ذکرکیا اورفوری طبی امداد کی مستقل فراہمی کی درخواست کی ،ڈاکٹرعدنان نے نوازشریف سے ہفتے میں دوباراورکسی بھی وقت ملاقات کی اجازت کی درخواست بھی کی تھی

مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں دستیاب میڈیکل سہولیات کی فراہمی کا تقاضا بھی کیا تھا ،ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی کسی بھی وقت طبیعت بگڑنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا تھا ،نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں دستیاب میڈیکل سہولیات کی فراہمی  کا تقاضا بھی کیا تھا ،ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی کسی بھی وقت طبیعت بگڑنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا تھا

نواز شریف کا طبی معائنہ،کیا واقعی زہر دیا گیا تھا؟ سچ سامنے آ گیا

نواز شریف کے داماد کو رات گئے کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ جان کر ہوں حیران

Leave a reply