پولیس کا نیٹ کیفے پر چھاپہ، کیا ہو رہا تھا وہاں؟ پولیس دنگ رہ گئی، مالک گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ ترنول پولیس نے نیازی چوک ڈھوک عباسی میں غیر اخلاقی ویڈیو چلانے والے نیٹ کیفے کے خلاف کارروائی کی ہے، پولیس نے کم سن بچوں کو فحش فلمیں دکھانے کے الزام میں کیفے کے مالک سیمت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
نیٹ کیفے سے ایل سی ڈیز، کمیپوٹر ،فحش سی ڈیز اور بڑی تعداد میں نیٹ ڈیوائسز بھی قبضے میں لی گئیں۔ گرفتار ملزمان میں نیٹ کیفے کا مالک محمد جمیل سیمت اعزاز کاشف اور ویسم شاہ شامل ہیں
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
پولیس کے مطابق کم سن بچے سکول سے واپسی پر سیدھا نیٹ کیفے کا رخ کرتے تھے جہاں انہیں قابل اعتراض فلمیں دکھائی جاتی تھی ،کارروائی ایس پی صدر زون عمر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او معہ ٹیم نے کی.