پولیس کی کاروائی،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق درہ آدم خیل پولیس نے تخریب کاری کا خطرناک منصوبہ ناکام بنادیا، ڈی پی او کوہاٹ کیپٹن (ر) منصور امان نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ کوہی وال تور چھپرکے علاقے سے لانگ رینج کے چار مارٹر گولے برآمد کرکے ناکارہ بنادئیے گئے. راکٹ گولے درہ آدم خیل کے علاقہ کوہی وال کی پہاڑی دامن میں چھپائے گئے تھے.
سانحہ اے پی ایس، آرمی چیف میدان میں آ گئے، قوم کو اہم پیغام دے دیا
سانحہ اے پی ایس، وزیراعلیٰ پنجاب نے دیا اہم ترین پیغام
سانحہ اے پی ایس،دہشت گردی کے خلاف وزیراعظم نے کیا پیغام دیا؟ اہم خبر
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ راکٹ گولے پولیس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادئیے.راکٹ گولے تخریب کاری کے کسی منصوبے کیلئے رکھے گئے تھے.
کوہاٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، بین الصوبائی منشیات کا سمگلر گرفتار
ڈی پی او کیپٹن (ر)منصورامان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید سرچ آپریشن شروع کردیا ہے.








