کٹھ پتلیوں کی مافیا نوازی اور بدانتظامی کی سزا غریب عوام بھگت رہی ہے

0
36

گوجرانوالا:کٹھ پتلیوں کی مافیا نوازی اور بدانتظایر می کی سزا غریب عوام بھگت رہی ہے،اطلاعات کےمطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیرخرم دستگیر نے پی ٹی آئی حکومت پرسخت تنقید کی ہے

 

باغی ٹی وی کے مطابق خرم دستگیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہےکہ کٹھ پتلی حکومت کی مافیا نوازی کی وجہ سے بہت مسائل کا سامنا ہے

خرم دستگیر نے مزید کہا کہ حکومت کی اس نااہلی کی سزا غریب عوام بھگت رہی ہے ، سابق ن لیگی وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ حکومت کو اپنی پالیسوں میں بہتری لانا ہوگی

Leave a reply