جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ کسی صورت ملتوی نہیں ہوگا،حافظ نعیم الرحمان

مصنف:
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف اور عوامی حقوق کے حصول کے لیے جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ کسی صورت ملتوی نہیں ہوگا اور نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نور حق کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی کی شدید مذمت کی اور وفاقی حکومت کے خلاف آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں
No Image



