Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

سیب 60 روپے فی کلوگرام ! مریم نواز اورمولانا فضل الرحمن کا امتحان شروع : ویڈیووائرل

images (1)
مصنف:

اسلام آباد: سیب 60 روپے فی کلوگرام ! مریم نواز اورمولانا فضل الرحمن سے سوال ،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں مریم نواز،مولانا فضل الرحمن ، بلاول بھٹوزرداری سمیت دیگرپی ڈی ایم لیڈران سے ایک سوال کیا گیا ہے کہ وہ بتائیں کہ آزاد کشمیر کے دوردرازعلاقوں سے سیکڑوں کلومیٹردورعلاقوں میں بہترین سیب 60 روپے فی کلوگرام کیوں‌ہے؟

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یہ بھی پوچھا گیا آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والا یہ سیب پاکستان کے دوردراز علاقوں میں‌ پہنچ رہا ہے اوراتنے دوردراز کے فاصلے طئے کرنے کے بعد بھی یہ سیب 60 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہورہا ہے ، آخرکیوں ؟

 

 

مریم نواز،بلاول بھٹو ،مولانا فضل الرحمن ،علامہ ساجد میر!

مظفرآباد سے اسلام آباد،راولپنڈی کا فاصلہ :138 کلومیٹر

اسلام آباد سے لاہور 336 کلومیٹر

لاہور سے موکل 125 کلومیٹر

بتائیں کہ آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والا بہترین سیب 60 روپے فی کلوگرام
کیوں ؟

درست جواب دینے پربڑا انعام pic.twitter.com/ddWjVTLO4k

— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) January 5, 2021


سوشل میڈیا پران سیاسی لیڈران سے کہا گیا ہے کہ اگرچینی مہنگی ہے توسیب بھی تو عمران خان کے دورمیں 60 روپے فی کلوگرام سے بھی کم ریٹ پرفروخت ہوتا رہا ہے ، یہ سیب 50 روپے فی کلوگرام بھی فروخت ہوا ہے

سوشل میڈیا پران لیڈران سے ایک سوال کیا گیا ہےکہ وہ بتائیں کہ اگرچیزیں مہنگی ہیں تو اس کا ذمہ دارعمران خان اوراگرسستی ہوں تو پھرذمہ دارکون جیسے کہ سیب وغیرہ

سوشل میڈیا پرکہا جارہا ہےکہ اس کی اصل وجوہات بتانے والے کا انعام دیا جائے گا