بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دہشتگردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری

مصنف:
فتنہ الہندوستان کی پراکسی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دہشتگردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے
پسنی زاری کور کے رہائشی واحد بخش نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ہاتھوں استعمال ہونے والے بیٹے اوربیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا،پسنی کے رہائشی واحد بخش نےاپنے بیٹے اور بیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ؛دہشتگرد تنظیم میرے17سالہ بیٹے سرفراز اور 12 سالہ زیرِ تعلیم بیٹی کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گئی،بشیر زیب اوراللہ نظر ہمارے بچوں کا قصور بتائیں کہ آخر کم عمربچوں کو ورغلانے کا کیا جواز ہے؟ہم پاکستان کے ساتھ ہیں اورہمیشہ پاکستان کے ساتھ جئیں اور مریں گے، واحد بخش
نام نہاد عوامی حقوق کی آڑ میں بلوچ یکجحتی کمیٹی سے بلوچ عوام کی لاتعلقی دہشتگردی سے بیزاری کا واضح ثبوت ہے
مزید پڑھیں




