Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

مبینہ زیادتی کی شکار غیر ملکی خاتون کو باکو روانہ کر دیا گیا


مبینہ زیادتی کی شکار غیر ملکی خاتون کو لاہور ایئرپورٹ سے باکو روانہ کردیا گیا۔

غیر ملکی خاتون کوبورڈنگ کے بعدپی کے 159 پرواز کےذریعےلاہور سےباکو روانہ کیا گیا،اے ایس پی ڈیفنس سمیت تین پولیس افسران نے خاتون کی بورڈنگ کرائی اور بعد ازاں وہ بھی خاتون کے ہمراہ پرواز میں روانہ ہوگئے۔

غیر ملکی خاتون ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی نگرانی میں موجود رہی، جہاں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔