’’یہ واضح ہے کہ بھارتی فوج نے پہلگام میں اپنے ہی شہریوں کو مارا اور الزام پاکستان پر لگا دیا"، بھارتی شہری کا ٹویٹ

مصنف:
بھارتی شہری جتندر کمار نے پہلگام حملے سے متعلق بھارتی فوج کے مؤقف پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنی ہی فوج پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کردیا۔
جتندر کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ بطور بھارتی شہری انہیں اس بات پر شرمندگی اور ندامت ہے کہ بھارتی فوج نے پہلگام حملے کے مرکزی منصوبہ ساز محمد آصف عرف ہاشم موسیٰ کے مارے جانے کے بارے میں جھوٹ بولا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہاشم موسیٰ کو پریس کانفرنس میں براہِ راست پیش کیا۔
بھارتی شہری نے اپنے ٹویٹ میں مزید دعویٰ کیا کہ ’’یہ واضح ہے کہ ہم نے پہلگام میں اپنے ہی شہریوں کو مارا اور الزام پاکستان پر لگا دیا۔‘‘
.jpg%3F2026-10-01T18%253A32%253A36.982Z&w=3840&q=75)




