اتوار، 18 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

میر رضا کیس کی سیل رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو موصول

Meer-Raza

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی سیل رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو موصول ہوگئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق میر رضا کیس کی رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں کھول کر پیش کی جائے گی۔

ترجمان کے مطابق رپورٹ پر عمل درآمد سے متعلق حتمی فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوگا۔