Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

میرا تعارف ،عمارہ کنول چودھری


گوجرخان (پاکستان)

کالم نگار،

نمائندہ خصوصی

"روزنامہ تعمیرِ پاکستان "

بانی و سرپرست تحریکِ دفاع قومی زبان و لباس،

صدر بزمِ فکرِ اقبال

تحصیل گوجر خان (شعبہ خواتین)

منتظم و مرکزی Secretary اطلاعات و نشریات

Pakistan Literary Forum,

نائب معتمد (سابقہ)

(Deputy Secretary General)

تحریکِ نفاذِ اردو پاکستان شعبہ خواتین،

بانی صدائے ناز ادبی جرگہ

بانی "ہفت روزہ تعلیمی خبریں"

منتظم" تنظیم فروغِ ادب و صحافت پاکستان

سابقہ general Secretary

تنظیم برائے تھیلیسیمیا و نائب سرپرست ماہنامہ عین عشق


بہت سے ادبی اداروں و تنظیموں سے بطور کالم نگار / عہدہ دار ,و منتظم منسلک ہوں۔

عبد الحمید عدم Gold Medal سمیت مختلف ادبی و سماجی تنظیموں کی جانب سے

سو سے زائد اسناد حاصل کیں۔

سرکاری اعزازات،

سماجی ،تعلیمی خدمات کے اعزاز میں محکمہ تعلیم حکومت پنجاب سے بطور

Best School Council Member

تمغہ حاصل کیا۔

کُل پاکستان تحریری مقابلہ میں 'وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے اعزازی سند حاصل کی۔

محکمہ اطلاعات و ثقافت سے چیک وصول کیا۔

بطور عہدہ دار ان گنت ادبی اداروں ،تنظیموں ،تحریکوں سر وابستہ رہی۔

تحریک کی طرف سے

"ہم اردو والے "

کے نام سے ایک کتاب مرتب کی جس میں پچاس سے زائد لکھاریوں نے قلم سے نفاذِ اردو کا مقدمہ لڑا۔


کم ازکم گزشتہ تین سالوں سے فروغِ اردو کے لیے مختلف تربیتی کارگاہوں اور ادبی نشستوں کا اہتمام کر رہی ہوں جس سے نو آموز خواتین اہلِ قلم کو معیاری تحاریر لکھنے کے گُر سکھائے جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ ان ایک روزہ ،دس روزہ ،تیس روزہ تربیتی کارگاہوں کا انعقاد بلا معاوضہ کیا جاتا ہے یعنی سیکھنے کے لیے کسی سے ایک روپیہ بھی وصول نہیں کیا جاتا۔

اب تک ہم نے "رموزِ اوقاف کی اہمیت "

تزئین کاری

Graphic Designing

خواتین شاعرات کے لیے علمِ عروض ، اور مختلف اصنافِ سخن کے بارے میں تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا۔خواتین شاعرات کے اعزاز میں شامِ پذیرائی اور رومن رسم الخط کے نقصانات کے خلاف آگاہی مہمات شامل ہیں۔