Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

Petrol

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 27 پیسے کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 389 روپے 3 پیسے ہو گئی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 3 روپے 56 یپسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے پر آ گئی۔