کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

مصنف:
کراچی بھرنمیں جلسے جلوس ریلی اور پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
کمشنرکراچی کی جانب سےدفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا، پابندی دس روز کےلیے لگائی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی پولیس چیف کوخط ارسال کیا تھا۔
نوٹی فیکیشن کے مطابق خط میں جلسے جلوس احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے خدشات سے آگاہ کیا گیا،جلسے جلوس احتجاج ریلی اورپانچ سے زائد افراد کے اجتماعات پر 20 اکتوبر تک پابندی عائد رہے گی۔
مزید پڑھیں





