اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ٹوئٹر بیان
سندھ حکومت مسخروں کے ہتھے چڑھ گئی ہے، کبھی شاہی خاندان تو کبھی درباری نادر شاہی فرمان سادر کردیتے ہیں، ملکہ صحت تاجروں کو دہمکانے کے لیے ظاہر ہوگئی مگر کورونا میں کہیں نظر نہیں آئیں،پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے علمبر داروں نے صوبے کی پبلک کی زندگی اجیرن کردی ہے.
وفاقی حکومت کے ٹیکس کلیکشن کی ضد میں سندھ حکومت بھتہ کلیکشن پر زور دے رہی ہے۔پی پی کی سیاست کی بنیاد کمیشن اور کرپشن ہے، سندھ حکومت تحریک انصاف کی مقبولیت سے فرسٹریشن میں مبتلاء ہے۔