لاہور:ترکی کودعائیں میں یاد رکھنا”#PrayForTurkey”ہردل کی آوازبن گیا،دیکھتے ہی دیکھتےٹاپ ٹرینڈ بن گیا،اخوت اس کو کہتے ہیں کہ چُبھے جوکانٹا کابل میں توپاکستان کا ہرپیروجوان بے تاب ہوجائے،آج واقعی علامہ اقبال کے اس پُرامید گمان کواہل پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں نے عملی جامہ پہنا دیا ہے
ترکی جہاں اس وقت 13 مقامات سے اچانک اٹھنے والی آگ استبول سمیت 21 بڑے شہروں میں پھیل گئی،جہاں املاک وجائیداد کے تباہ ہونے کا خطرہ ہے وہاں انسانی جانوں کے ضیاع کوبھی رد نہیں کیا جاسکتا
یہ پریشان صورت حال دیکھ کرترکی کےلیے دعاوں کا سلسلہ دنیا بھر میں شروع یوگیا ، اس سلسلے کی ابتدائی کڑی پاکستان سے جا ملتی ہے جہاں پاکستان کی بیٹی آمنہ امان نے سب سے پہلے اہل وطن سے ترکی کے لیے دعائے خیرکی درخواست کی ہے
یہ انداز اس قدر مقبول ہوا کہ دنیا بھرکے مسلمانوں اورنرم دل انسانوں کے دل کی آواز بن گئی اورہرطرف سے آواز آرہی ہے کہ "ترکی کی حفاظت کےلیے دعاوں کی ضرورت ہے اوریوں پھریہ ہردل کی آواز بن گئی
اس وقت یہی آواز ایک ٹرینڈ بن گیا ہے
سمیرہ نامی ترک بیٹی یہ کہتی ہیںکہ وہ اپنے وطن کوایسے جلتا ہوا نہیں دیکھ سکتی وہ کہتی ہیں کہ میرے ملک کی خیرکےلیے دعا کیجئے
میرے ملک کو جلایا جارہا ہے،ہمارے لوگوں اور جانوروں کے رہائش گاہ تباہ ہوگئے ہیں۔ ہم اپنے لوگوں ، جانوروں ، رہائش گاہوں کو کھو رہے ہیں۔ ہم اپنے سانسوں ، اپنے درختوں کو کھو رہے ہیں ، سمیرہ کہتی ہیں دکھ کی بات یہ ہے کہ آگ بڑی ہوتی جارہی ہے ۔ہمیں مدد کی ضرورت ہے۔ اسے پھیلائیں ، دنیا کو بتائیں
اس ٹرینڈ کو ، اس دعا کو ، اس التجا کو پاکستان سے سب سے پہلے اہل وطن کے حضور گوش گزارکیا گیا
آمنہ امان جو کہ ایک مصنفہ ہیں اورترک ثقافت اورمعاشرت سے بہت زیادہ میلان رکھتی ہیں ان کی بھی یہ آواز تھی کہ :ترکی میں 13 مقامات سے اچانک اٹھنے والی آگ 21 شہروں بشمول استنبول تک پھیل چکی ہے۔ ترکی کو دعاٶں میں یاد رکھیے اور اللہ سے رحم کی دعا کیجیے۔
https://twitter.com/AmanHarris/status/1421031177713065986
21 CITIES, 63 DIFFERENT PLACES
my country is being burned
the habitats of our people and animals are destroyed. we’re losing our people, animals, habitats. we’re losing our breath, our trees
the fire is getting bigger.we need support. spread it, let the world know#PrayForTurkey— samira (@wineofshades) July 30, 2021
ٹونا نامی ایک ترک صارف کہتے ہیں کہ یہ ایک سازش ہے جسے سمجھنا ضروری ہے
22 CITIES, 71 DIFFERENT PLACES
my country is being burned
the habitats of our people and animals are destroyed. we’re losing our people, animals, habitats. we’re losing our breath, our trees
the fire is getting bigger.we need support. spread it, let the world know#PrayForTurkey— diana🍂 (@loookwhatidid) July 30, 2021
وہ کہتے ہیں کہ حقیقت یہ ہے کہ ترکی نہیں جل رہا ، ترکی کو جلایا جارہا ہے! یہ سمجھنے کے لئے اعلٰی ذہانت کا ہونا ضروری نہیں ہے کہ یہ آگ لگ جاتی ہے۔ آگ لگ بھگ 17 مختلف شہروں میں 58 سے زیادہ مقامات پر جاری ہے اور ابھی تک کچھ نہیں کیا جاسکا۔
21 CITIES, 71 DIFFERENT PLACES my country is being burned the habitats of our people and animals are destroyed. we’re losing our people, animals, habitats. we’re losing our breath, our trees the fire is getting bigger.we need support. spread it, let the world know #PrayForTurkey
— merve (@deyzikhill) July 30, 2021
زین اعجاز کہتے ہیں کہ ترکی کو دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک نے جان بوجھ کر نذر آتش کیا۔ یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے ، جانور اور انسان اپنی جانیں گنوا رہے ہیں اور پورا ماحولیاتی نظام اس کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اللہ ہمارے ترک بھائیوں کی مدد فرمائے۔
Turkey was set on fire by one of the terrorist organizations deliberately. This is crime against humanity,animals and humans are losing their lives and whole ecosystem will face its consequences. May Allah help our Turkish brothers.#PrayForTurkey pic.twitter.com/DRRMfmGOyf
— ZAIN EJAZ (@ZAINEJA89388410) July 30, 2021