پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ کریں گے استعفیٰ کا اعلان

پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ کریں گے استعفیٰ کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طے ہو گیا ہے کہ وزیراعلیٰ آج پریس کانفرنس میں استعفیٰ دے دیں گے ،نئے وزیراعلیٰ کے نام کا بھی اعلان کر دیا جائے گا

یہ خبر پاکستان کی نہیں بلکہ ہمسایہ ملک بھارت کی ہے جہاں بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے، ریاست میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لئے وزیراعلیٰ ترویندر سنگھ راوت آج تین بجے پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ جاری سیاسی بحران پر بات چیت کریں گے، پریس کانفرنس میں استعفیٰ کا اعلان متوقع ہے

پریس کانفرنس کے بعد وزیراعلیٰ آج ہی چار بجے گورنر سے ملاقات کریں گے اور نئے وزیراعلیٰ کا نام دیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما دھن سنگھ راوت اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں، انکو نیا وزیراعلیٰ بنایا جا سکتا ہے

وزیراعلیٰ کی جانب سے استعفے کی خبروں کے بعد سیاسی گہما گہمی بڑی گئی ہے، حکمران جماعت بی جے پی نے مشاورتی اجلاس طلب کر لئے ہیں جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں،

اتراکھنڈ کے کئی اراکین اسمبلی کی ناراضگی کی وجہ سے وزیراعلیٰ کو استعفیٰ دینا پڑ رہا ہے،

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

استعفیٰ یا کچھ اور….وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم نے ہنگامی طور پر بلا لیا

Comments are closed.