اسلام آباد:وزیراعظم کرپشن کے بعد طلباء تنظیموں کے پیچھے پڑگئے ہیں، محمد عامرناظم اسلامی جمیعت طلباء پاکستان عمران خان کے خلاف بول اٹھے ، اطلاعات کے مطابق جماعت اسلامی کی طلباء کی تنظیم اسلامی جمیعت طلباء کے ناظم محمد عامر نے آج اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا ،
وزیراعظم نے پہلے کرپشن کو موضوع بناکر پاکستان کا منفی تاثر پوری دنیا میں پھیلایا اب طلبہ تنظیموں کو تشدد کی علامت قرار دیاجارہاہے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ ہرمعاملے میں پاکستان کا منفی پہلو ہی دنیا کے سامنے پیش کیا جائے؟@AmirNagra #RestoreStudentsUnion #PressConference #JamiatPK pic.twitter.com/otcZWhbUge
— Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@JamiatPK) December 2, 2019
اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اسلامی جمیعت طلبانے کہا کہ وزیراعظم نے پہلے کرپشن کو موضوع بناکر پاکستان کا منفی تاثر پوری دنیا میں پھیلایا اب طلبہ تنظیموں کو تشدد کی علامت قرار دیاجارہاہے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ ہرمعاملے میں پاکستان کا منفی پہلو ہی دنیا کے سامنے پیش کیا جائے؟
پاک فوج کے تعاون سے بننے والے ڈراما سیریل”عہد وفا”نے بھارت میں مقبولیت…
یادرہےکہ پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں طلباء تنظیموںکے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرنے کے حوالے سے جو بیان دیا ہے اس پرطلباتنظیموںکی طرف سے ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے اور جماعت اسلامی کی طلباء شاخ نے وزیراعظم کے اس بیان کو ناپسند کیا ہے