لاہور :فیروزوالہ، شاہدرہ کے علاقہ میں پراپرٹی تنازعہ، اسلحہ کے زور پر بزرگ اور اس کے بیٹے پر ڈنڈوں سے تشدد کی ویڈیو وائرل،اطلاعات کے مطابق ملک میں قبضہ مافیا نے اپنا رنگ جمانا شروع کردیا ہے اورطاقت کے بل بوتے پرلوگوں سے زیادتی شروع کردی ہے
فیروزوالہ،شاہدرہ کے علاقہ میں پراپرٹی کے تنازعہ پر اسلحہ کے زور پر بزرگ اور اس کے بیٹے پر ڈنڈوں سے تشدد کی ویڈیو وائرل…#JusticeForFather #YasirShami pic.twitter.com/RUcwqYN2wh
— Yasir Shami (@YasirShami10) August 12, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے علاقے فیروزوالا میں ہوا ، جہاں چند بدمعاش جو پراپرٹی کا کام ہی صرف اسی لیے کرتے ہیں کہ لوگوںکو ڈرا دھمکا کران کی زمینوں پرقبضے کیے جائیں
باغی ٹی وی کے مطابق ایسے ہی ایک واقعہ میں فیروزوالہ، شاہدرہ کے علاقہ میں پراپرٹی تنازعہ، اسلحہ کے زور پر بزرگ اور اس کے بیٹے پر ڈنڈوں سے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ،
دوسری طرف سوشل میڈیا پراس ظلم کے خلاف سخت ردعمل آرہا ہے، اورلوگ حکومت سے اس ظالم شخص کے خلاف کارروائیی کا مطالبہ کررہے ہیں