پی ایس ایل6 کا آفیشل گانا کب ریلیز ہوگا ؟
باغی ٹی وی : پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں . اس سلسلے میں (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل گانا آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا، امکان یہی ہے کہ کوویڈ پروٹوکولز کے مطابق آفیشل گانے کی باضابطہ تقریب کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس پی سی بی نے ’تیار ہیں‘ گانے کی ریلیز کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا لیکن اس بار پی سی بی نے پی ایس ایل آفیشل گانا مختلف ذرائع سے ریلیز کرنے کا پلان تیار کیا ہے

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل گانا آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔

امکان یہی ہے کہ کووڈ پروٹوکولز کے مطابق آفیشل گانے کی باضابطہ تقریب کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔

گزشتہ برس پی سی بی نے ‘تیار ہیں’ گانے کی ریلیز کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا لیکن اس بار پی سی بی نے پی ایس ایل کا آفیشل گانا مختلف ذرائع سے ریلیز کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔

پی ایس ایل کے گانے کے لیے نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور اسٹنرز بوائز نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

Shares: