اسلام آباد :پی ٹی اے کی ویب سائٹ ہیک ، ہیک نہیں ہوئی ، پی ٹی اے کی تردید،اطلاعات کے مطابق غیر ملکی ہیکرز نے پاکستان ٹیلی کمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا،جبکہ دوسری طرف پی ٹی اے حکام کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ ہیک نہیں‌ہوئی

پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ ہیک نہیں ہوئی ہے ، اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹ ہیں ، پی ٹی اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ویب سائٹ ہیک نہیں ہوئی بلکہ بدستورپی ٹی اے کے کنٹرول میں ہے

یاد رہےکہ اس سے پہلے بھی پی ٹی اے اورگوگل پاکستان سمیت کئی اداروں کی ویب سائٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی جن میں اکثرکوششیں ناکام بنا دی گئی ہیں

Shares: