پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے لبادے میں یہ جماعت صرف غنڈہ گردی کر رہی ہے ۔

پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ ہماری قیادت بدزبانی کا بدلہ ان کی ہی زبان میں دے گی ۔ یہ گروہ آرمی افسروں اور سیاسی قیادت بارے بدزبانی کرتا ہے ۔سعودی عرب کی حکومت پر الزام لگانا پاکستان دشمنی ہے،پی ٹی آئی گروہ ایرانی صدر کا دورہ ملتوی کرانا چاہتا تھا ،فلسطینی بھائیوں سے یکجہتی کیلیئے ایرانی صدر کا خیر مقدم کریں ،عالمی مالیاتی اداروں کو بھی پیغام دے رہے ہیں کہ یہاں سیاسی عدم استحکام ہے ،اس جماعت نے ہر اہم وقت میں ہر حربہ استعمال کیا،ہم سیاسی ورکر ہیں ہمیں ہماری جماعت نے گالم گلوج نہیں سکھایا،لیکن اگر ان کا یہ رویہ رہا تو ہم ہر جگہ ان کو ان کی زبان میں جواب دیں گے،تمام انتشار کے دوران ہم نے تحمل کا اظہار کیا،2014 میں اس جماعت نے چین کے صدر کے دورے کے دوران اس جماعت نے ہلہ گلہ کیا تھا،ایرانی صدر کے دورے کے پیچھے صدر زرداری کا ہاتھ ہے ،پی ٹی آئی کو اسرائیل سے فنڈنگ ہوتی ہے اس لیے ایرانی صدر کے دورے پر یہ لوگ دوبارہ انتشار کی سوچ رہے ہیں ،پاکستان پیپلز پارٹی فیصلہ کر چکی ہے کہ اس جماعت کے ہر نعرے کا جواب دیا جائے گا،

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

مریم نواز تو شجر کاری مہم بھی کارپٹ پر واک کرکے کرتی ہے،بیرسٹر سیف

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

،پاکستان پیپلز پارٹی فیصلہ کر چکی ہے کہ اس جماعت کے ہر نعرے کا جواب دیا جائے گا،

Shares: