پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے انتخابی جلسوں کے شیڈول پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔ عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آئینی طریقہ کار پر بھی غور کیا گیا۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا تھاکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے انتخابی جلسوں کے شیڈول پر تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔ عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آئینی طریقہ کار پر بھی غور کیا گیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ پی ڈی ایم آئین سے بغاوت کی بات کر رہی ہے،عمران خان کے خوف سے یہ اس مقام پر پہنچ گئے کہ آئین بھی توڑ ڈالیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
راولپنڈی ؛ خاتون موبائل نیٹورک کے ٹاور پر چڑھ گئی
اقلیتوں کے مسائل،چیئرمین سینیٹ کی مزید اقدامات کی یقین دہانی
تیری زندگی کے دن تھوڑے ہیں، چنیوٹ چھوڑ دے یا مار دیں گے،صحافی کو ملی دھمکی سچ ثابت
تین میگا ایونٹ آئندہ برس ہونا ہیں،اس کےمطابق کمبی نیشن بنانےکی کوشش کررہے ہیں،ہارون رشید
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی بیانیہ نہیں ہے عدلیہ مخالف بیانیہ برے طریقے سے پٹ چکا ہے۔ اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ آج رات ملک کے 75 شہروں میں حقیقی آزادی کا جشن ہو گا عمران خان عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسوں کا آغاز کریں گے۔