باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف کا ایم این اے گیس چور نکلا

ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طالب حسن نکئی کے کارخارنے پر چھاپے کے دوران غیر قانونی طور پر ڈالی گئی سوئی گیس لائن پکڑی ہے، ایف آئی اے حکام کے مطابق ایم این اے کی فیکٹری کو گیس دینے کے لئے 150 فٹ لمبی لائن ڈالی گئی تھی جس سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچ رہا تھا، ایف آئی اے حکام نے کاروائی کے بعد دو مقدمے درج کئے ہیں،

ایف آئی اے ٹیم کے مطابق گھریلو میٹر کو استعمال کر کے زیر زمین فیکٹری تک لیجایا گیا تھا۔ ایف آئی اے نے مقدمہ سردار احمد ایاز نکئی، ولد سردار طالب حسن نکئی اور دیگر افراد کے خلاف درج کیا ہے

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

Shares: