پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر امتحان میں نقل کا الزام، طلبی ہو گئی

0
49

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت علی خان پر امتحان میں نقل کرنے کا الزام سامنے آ گیا

مالاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ نےلیاقت علی خان پر یو ایف ایم کیس کردیا،ممبر صوبائی اسمبلی نے 14 اکتوبر کوبطور پرائیویٹ امیدوار بی اے کا امتحان دیا تھا،کنٹرولر امتحانات نے مطالعہ پاکستان کا پرچہ فیل کرکے نتائج روک دئیے ،لیاقت علی گورنمنٹ ڈگری کالج کے امتحانی مرکز میں بی اے کے پیپرزدے رہا تھا

امتحانی بورڈ کے ڈسپلینری کمیٹی نے لیاقت علی کو 17 دسمبر کو طلب کرلیا،لیاقت علی لوئر دیر حلقہ 17 سےپی ٹی آئی کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ہیں،

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

ہم کسی ادارے کے بارے میں کوئی کمنٹ نہیں کریں گے،سپریم کورٹ

نجی ٹی وی کے مطابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت علی نے غلطی تسلیم کرلی اور کہا کہ طالب علم سے غلطی ہوتی ہے،بحیثیت طالب علم میرے یہ ساتھ سلوک کررہے ہیں تو ٹھیک ہے،

اسٹوڈنٹ نے محنت سے امتحان پاس کیا،کوئی ڈگری پرسوال اٹھائے تو یہ درست نہیں،عدالت کے ریمارکس

Leave a reply