مزید دیکھیں

مقبول

کراچی کیلئے بجلی 4روپے 85پیسے مزید کمی کا امکان

کراچی کے شہریوں کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت...

سیالکوٹ:ایف آئی اے کی کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض)ایف آئی اے کی...

پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل:وزیراعظم نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اراضی...

محمود خلیل کی گرفتاری ،ٹرمپ ٹاور پر احتجاج،100گرفتار

نیویارک: فلسطینیوں کے حقوق کے حامی اور کولمبیا یونیورسٹی...

سیالکوٹ: خصوصی افراد کیلئے 3 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ افضل سکھیرا

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض) اسسٹنٹ کمشنر ایچ...

پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے۔ سوشل میڈیا پر مطالبہ زور پکڑ گیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر علی وزیر کے خلاف غداری کا مقدمہ بنانے کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے، صارفین نے ٹویٹر پر اتنی ٹویٹس کیں کہ علی وزیر کے خلاف غداری کا مقدمے کا ٹرینڈ ٹاپ پر آ گیا،صارفین کا کہنا تھا کہ علی وزیر کے خلاف آٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہئے


سوشل میڈیا پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ علی وزیر پی ٹی ایم کی جماعت کے نمائندہ کے طور پر سیلیکٹ ہو کراسمبلی میں آیا ہےاور افغانی حکومت کے ہاتھ میں مسلسل کٹھ پتلی کا کردار ادا کررہا ہے.علی وزیر نے مقامی جلسے میں پاکستان کے خلاف شدید ترین ہرزہ سرائی کی اور امریکہ کو دعوت دی کہ وہ اسلام آباد اور کراچی کو تباہ کردے.

ریاست کو للکارنے والے علی وزیر،محسن داوڑ کی رکنیت ختم کی جائے، اسمبلی میں مطالبہ

محسن داوڑ اور علی وزیر کا سی ٹی ڈی نے ریمانڈ مانگا تو عدالت نے بڑا حکم دے دیا

پی ٹی ایم حملہ کیخلاف سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، ملزمان پر فوجی عدالتوں میں‌ مقدمہ چلانے کا مطالبہ

https://twitter.com/mainhounfaizan/status/1236948174796881920

ایک صارف نے لکھا کہ غداروں کو ڈھیل کے بجائے انکے خلاف ایکشن لیا جائے اب یہ سانپ چھوٹے ہے انکو بڑا نا ہونے دیا جائے

https://twitter.com/KuserSidraa/status/1236940227744276480

https://twitter.com/realMominMalik/status/1235551204400418817

ایک صارف نے کہا کہ پی ٹی ایم کارندے علی وزیرجو امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرنے کی دعوت دیتا ہے، کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کرنے اور اس کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہیں ،غداروں کو قومی اسمبلی میں بیٹھنےکا کوئی حق نہیں، چاہے وہ کوئی بھی ہو..

https://twitter.com/hafizullah115/status/1236939438254690304

https://twitter.com/PatriotBhatti/status/1236939305114841088

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan