‏قومی اسمبلی میں سرعام سزائے موت پر توجہ دلاؤ نوٹس داخل کرا دیا دیکھتے ہیں کون مخالفت کرتا ہے؟ ڈاکٹر عامر لیاقت

0
35

کراچی : ‏قومی اسمبلی میں سرعام سزائے موت پر توجہ دلاؤ نوٹس داخل کرا دیا دیکھتے ہیں کون مخالفت کرتا ہے؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بہتگ بڑا دعویٰ کردیا ،اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹرعامرلیاقت علی نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی اسمبلی میں سرعام سزائے موت پرتوجہ دلاونوٹس جمع کرادیا ہے دیکھتے ہیں کہ کیا بنتا ہے

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعامرلیاقت علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں‌کہا ہے کہ انہوں نے ‏قومی اسمبلی میں سرعام سزائے موت پر توجہ دلاؤ نوٹس داخل کرا دیا دیکھتے ہیں کون مخالفت کرتا ہے؟

 

 

عامرلیاقت نے کہاہے کہ قومی اسمبلی میں اپنی جانب سے سرعام سزائے موت ،سی سی پی اولاہور کی برطرفی، رائے ونڈ میں ایک اور خاتون کے ساتھ اجتمائی عصمت دری اور مروہ اور لاہور موٹروے پر عصمت دری کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس بھی داخل کردیا

اپنے ٹویٹ پیغام میں آخرمیں ڈاکٹرعامرلیاقت کہتے ہیں‌ کہ ! دیکھتے ہیں کون سرعام پھانسی کے قانون کھ مخالفت کرتا ہے، کڑاکے دار جواب دوں گا

Leave a reply