پنجاب حکومت کی جانب سے گندم خریداری کیلئے تمام معاملات کو تحریری شکل دینے کی ہدایت

0
56

پنجاب حکومت کی جانب سے گندم خریداری کیلئے تمام معاملات کو تحریری شکل دینے کی ہدایت

باغی ٹی وی :وزیرخوراک پنجاب کی زیرصدارت گندم خریداری پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی چیف سیکرٹری سے پنجاب بارڈر سیل کرنے پر مشاورت ہوئی ، گندم خریداری کیلئے تمام معاملات کو تحریری شکل دینے کی ہدایت کی گئی ،
کرونا وائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے گندم خریداری کے لیے ٹوکن سسٹم متعارف کرا دیا
عبدالعلیم خان نے ہدایت کی کہ پنجاب کے تمام بارڈر سیل کرینگے،گندم باہر نہیں جائے گی.گندم خریداری کا ہدف حاصل ہونے تک گندم کہیں نہیں بھیجیں گے لاہور:دیگر صوبوں کے ساتھ گندم خریداری کے باقاعدہ معاہدے ہونگے:
لاہور:کسی پرائیویٹ خریدار کو پنجاب سے گندم اٹھانے کی اجاز ت نہیں ہوگی:

Leave a reply