پنجاب پولیس میں نئے ڈی پی اوز کی تعیناتی کا فیصلہ، کن افسران نے دیے انٹرویوز؟ خبر آ گئی

0
82

پنجاب پولیس میں نئے ڈی پی اوز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے،

فرائض میں‌ غفلت، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پولیس افسر کیخلاف لیا سخت ایکشن

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے مختلف اضلاع کے لیے پولیس افسران کے انٹرویوز کیے، نئے ڈی پی اوز کی تعیناتی کے لیے 15 افسران کو بلایا گیا، 7 کے انٹرویوزہوئے، انٹرویو دینے والوں میں مفخرعدیل، حسن رضا، صاحبزادہ بلال عمر، حسن اقبال شامل ہیں، عطاالرحمان، سرفراز ورک اورندیم عباس نے بھی ڈی پی او کے لیےانٹرویو دیا، موجودہ ڈی پی اوزمیں زاہد مروت، ساجد کیانی اورفیصل شہزاد کوبھی بلایا گیا ہے، پنجاب میں 7 اضلاع کےڈی پی اوز کو تبدیل کرنے کے امکانات ہیں،

مولانا فضل الرحمن کا ملین مارچ ، اربوں روپے کہاں سے آئے ، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

ایس ایس پی لاہوراسماعیل کھاڑک اورایس پی صدراحسن سیف کا انٹرویو نا ہو سکا،

181 گھروں میں ڈکیتی کتنے لوگ قتل اور زخمی ہوئے خبر نے ہلچل مچادی

میری قوم نے2005 کے زلزلے میں قربانی کے مثالی جذبے کا مظاہرہ کیا: وزیر اعظم 

Leave a reply