باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا کے بعد ٹائیفائیڈ بخار بھی سر اٹھانے لگا
کورونا اور ٹائیفائیڈ کی ملتی جلتی علامات سے ڈاکٹرز پریشان ہو گئے، تدریسی اور نجی اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ کے سیکڑوں مریض سامنے آئے ہیں، پنجاب میں 10 روز کے دوران ٹائیفائیڈ کے 20 ہزار کیس رپورٹ ہوئے ہیں
لاہور کے 5 بڑے اسپتالوں میں 8 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں،زیادہ کیسز سروسز، جناح، میو، جنرل اور چلڈرن اسپتال میں سامنے آئے ہیں،وی سی یو ایچ ایس پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا اور ٹائیفائیڈ سے اموات کی شرح 70 فیصد سے زائد ہے، ٹائیفائیڈ سے 40 فیصد اموات ہو رہی ہیں،
رکن ایڈوائزری کورونا گروپ ڈاکٹر صومیہ کا کہنا ہے کہ اموات کی بڑی وجہ ٹائیفائیڈ بخار بھی ہے، ڈاکٹر جاوید حیات کا کہنا ہے کہ گندا پانی، مضر صحت خوراک ٹائیفائیڈ کی بڑی وجہ ہیں، بخار، کھانسی، جسم درد، پیٹ کی خرابی ٹائیفائیڈ اور کورونا کی علامات ہیں، کورونا میں بخار ہلکا رہتا ہے،ٹائیفائیڈ میں بخار 103 اور 104 تک ہوتا ہے،
ٹائیفائیڈ بخار سالمو نیلا ٹائفی کی وجہ سے ہونے والی ایک بیکٹیریل بیماری ہے ٹائیفائیڑ بخار کچھ ترقی یافتہ ممالک میں ایک اہم خطرہ ہے عالمی سطح پر سالانہ ٹائیفائیڈ بخار کے اکیس ملین اور اموات کے دو لاکھ دوہزار کیس رپورٹ ہوتے ہیں اس میں شک نہیں کہ ایک صحت مند اور تندرست انسان ہی اپنے تمام کام۔بخوبی سر انجام دے سکتا ہے بیماری کسی بھی حالت میں ہو یہ انسان کو بے چین کر دیتی ہے اور اس کے معمول کے کام رک جاتے ہیں
کرونا مریضوں میں اضافہ، کراچی میں آغا خان ہسپتال سمیت دیگر نے مریض لینے سے انکار کر دیا
لیاقت نیشنل ہسپتال کا کارنامہ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق خاتون کو کرونا مثبت قرار دیکر لاش ضبط کر لی
کرونا کے کتنے مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں؟ وہ کونسا صوبہ جہاں وینٹی لیٹرز پر کوئی مریض نہیں؟
مریض کے علاوہ تمام گھر والے بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں موسمی بخار ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں انسان جلد ہی ٹھیک بھی ہو جاتا ہے لیکن ٹائیفائیڈ بخار ایک مہلک مرض ہےاوریہ ایک چھوت کی بیماری ہے ٹائیفائیڈ ایک جراثیم سالمو نیلا ٹائفی کی وجہ سے ہوتا ہے جس شخص کو ٹائیفائیڈ بخار ہو جائے اس کے جسم کا درجہ حرارت 103سے 104 ڈگری فارن ہائیٹ تک ہو جاتا ہے اس بیماری کا زیادہ تر حملہ۔بارش گرمی اور خزاں کے موسم میں ہوتا ہے اس کے علاوہ گندہ پانی بھی ٹائیفائیڈ کا سبب بنتا ہے جراثیم۔ٹائہفائیڈ کے مریض سے دوسرے صحت مند انسان میں بھی منتقل ہو جاتا ہے اور وہ بھی اس کا شکار ہو سکتا ہے
بازار میں پڑی۔ایک کھلی یا خراب اشیاء کھانے سے بھی اس بیماری میں مبتلا ہونے کاخدشہ زیادہ ہوتا ہے سر درد بھوک کا نہ لگنا جسم میں درد ہونا پیٹ میں درد ہونا جلد پر سرخ دھبے نمودار ہونا متلی قبض یا اسہال بھوک میں کمی اور جسم۔پر گلابی رنگ کے سرخ۔دانے شامل ہیں
شہبازشریف، احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کی ایک اور اہم ترین شخصیت کرونا کا نشانہ بن گئی