شیخوپورہ میں ڈرون طیارہ گر گیا

0
29
daroun

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں ڈرون طیارہ گرا ہے

ڈرون طیارہ شیخوپور کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں گرا، ڈرون طیارہ گرانے کے بعد پولیس سمیت اعلیٰ حکام کی دوڑیں لگ گئیں، ڈرون طیارے میں کیمرہ نصب ہے حساس اداروں کی جانب سے ڈرون طیارے کو قبضہ میں لے لیا گیا ،پٔولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ کس کا ہے ابھی مصدقہ طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا،تحقیقات کریں گے کہ طیارہ کہان سے آیا،

نوٹ، اس خبر کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

Leave a reply