پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے سمیت لاہور پولیس نے کیا گرفتار
آئی جی پنجاب کے پی آر او نایاب حیدر کو گرفتار کرلیا گیا
نایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگر دو افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا
نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے مقدمہ حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا، تھانہ جنوبی کینٹ میں مقدمے کے مدعی میجر ابراہیم ہیں، درج ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ہے ان پر تشدد کیا گیا اور اغوا کرنے کی کوشش کی گئی ویڈیو سے تشدد کرنے والوں کی شناخت ہوئی، میری گاڑی کو بھی ٹکر ماری گئی، ملزمان اغوا کرنا چاہتے تھے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے پنجاب پولیس کے ترجمان کو گرفتار کر لیا ہے،
ڈیجیٹل مردم شماری کے باوجود ملک کے اندر خواجہ سراؤں کی حقیقی تعداد کا تعین مشکل
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار