جنسی درندوں کا حکومت کوکھلا چیلنج ، ایک اور معصوم بچی زیادتی کا شکار

0
39

قصور میں آئے روز جنسی درندگی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ، ابھی زینب کا کیس اختتام کو نہیں پہنچا کہ ایک اور معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آگیا ، قصور میں ایک اور جنسی درندگی کا واقعہ پیش آیا ہے قصور زینب کے بعد مبینہ جنسی درندگی کا سلسلہ نہ تھم سکا قصور میں ایک اور 6سالہ معصوم بچی جویریہ کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا قصور میں جنسی درندوں کا ایک بار پھر حکومت کو چیلنج جنسی درندوں کو لگام کون ڈالے گا بچی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

قصور گنڈا سنگھ کے نواحی گاؤں چھبر میں نامعلوم ملزم نے چھ سالہ معصوم بچی جویریہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد زخمی حالت میں کھیتوں میں چھوڑ کر فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر رسکیو اہلکاروں نے معصوم بچی جویریہ کو میڈیکل کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور منتقل کردیا

Leave a reply