قرنطینہ میں وقت گزاری کیلئے بنائی گئی ویڈیوز وائرل
قرنطینہ میں وقت گزاری کیلئے بنائی گئی ویڈیوز وائرل
باغی ٹی وی :کورونا وئرس نے لوگوں کو گھر میں محصور کرکے رکھ دیا ہے تو اس وقت وہ قرنطینہ میں ہیں، اپنے گھر میںرہ کر کیسے وقت بتا رہے ہیں ایسی چند ویڈیوز سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہیں، ان میں سے چند ایک یہ ہیں. اس لنک میں ایک شخص اپنی بالکونی پر کھڑا ہو کر ہاتھ پر دستانہ پہن کر اسے کھولتا ہے اور بند کرتا ہے اور دور سے سڑک پر جو گاڑی گزرتی ہے. جب قریب آتی ہے تو لگتا ہے اس گلوز نے گاڑی کو نگل لیا ہے گلوز کچھوے کا منہ دکھائی دے رہا ہوتا ہے.
Quarantine day 6. pic.twitter.com/er652Oy3Ki
— jamie (@gnuman1979) March 16, 2020
ایک شخص اپنے کچن میں آئل کو فرش پر گرا کر اسے چکناہٹ والا کرتا ہے اور پھر اس پر ٹریڈمل یعنی رننگ مشین کی طرح ایکسرسائز کرتا ہے .
don't know what day it would be … I lost count…😬 pic.twitter.com/ah6GDuY6cZ
— 𝐿𝑒𝑡𝑖𝑐𝑖𝑎 🍀 Mo Nighean Donn ❁ (@NigheanMo) March 17, 2020
قرنطینہ کےلیے گھر میںقید شخص اکیلا ہی گلاس میں مشروب لے کر شیشے کے سامنے کھڑا ہوجاتا ہے اور چیئرز کر رہا ہے .
Here we go!! pic.twitter.com/Sv87H8nNzX
— 𝐿𝑒𝑡𝑖𝑐𝑖𝑎 🍀 Mo Nighean Donn ❁ (@NigheanMo) March 17, 2020
ایک شخص گھرمیں کچن کے اندر فٹ بال کھیلنے لگتا ہے جب گیند چیزوں پر لگتا ہے تو اس کی بیوی اسے کک مار گرا دیتی ہے.
— Martín (@martin_gerli) March 17, 2020