وزیر خارجہ کی نیویارک میں آئرلینڈ کے وزیرخارجہ وتجارت سائمن کوفینی سے ملاقات ہوئی ہے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آئر لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،
وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان،آئیرلینڈکےساتھ دو طرفہ تعلقات کوانتہائی اہمیت دیتا ہے ،آئیرلینڈمیں بہت سے پاکستانی ملکی تعمیروترقی میں اپناحصہ ڈال رہےہیں،مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگ انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت آبادیاتی تناسب کوتبدیل کرنےکےدرپے ہے،بھارت نے پورے مقبوضہ جموں و کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے،
افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم
کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب
سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ایران سے ڈٰیل کرنے کا کہا، وزیراعظم
کشمیر پر بات کرنے پر شکر گزار، ترک صدرپاکستان کب آئیں گے؟ وزیراعظم نے بتا دیا
بات چیت سے پہلے بھارت کو کشمیر سے کرفیو ہٹانا ہوگا، وزیراعظم عمران خان