راجہ بشارت نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا ہی دیا

راجہ بشارت نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا ہی دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کر دی

الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر راجہ بشارت کیخلاف نااہلی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے شہری محمد اسلم کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ درخوست گزار نے مؤقف اپنایا کہ راجہ بشارت نے کاغذات نامزدگی کیساتھ جھوٹا بیان حلفی دیا جس پر ممبر پنجاب الطاف ابراھیم نے کہا کہ آپ کو تین سال بعد یاد آیا کہ بیان حلفی جھوٹا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کے خلاد اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی ایک درخواست زیر سماعت ہے جس کا فیصلہ آنا باقی ہے

Comments are closed.